| Qari: |
And Allah has sent down rain from the sky and given life thereby to the earth after its lifelessness. Indeed in that is a sign for a people who listen.
اور خدا ہی نے آسمان سے پانی برسایا پھر اس سے زمین کو اس کے مرنے کے بعد زندہ کیا۔ بےشک اس میں سننے والوں کے لیے نشانی ہے
[وَاللّٰهُ: اور اللہ] [اَنْزَلَ: اتارا] [مِنَ: سے] [السَّمَاۗءِ: آسمان] [مَاۗءً: پانی] [فَاَحْيَا: پھر زندہ کیا] [بِهِ: اس سے] [الْاَرْضَ: زمین] [بَعْدَ: بعد] [مَوْتِهَا: اس کی موت] [اِنَّ: بیشک] [فِيْ: میں] [ذٰلِكَ: اس] [لَاٰيَةً: نشانی] [لِّقَوْمٍ: لوگوں کے لیے] [يَّسْمَعُوْنَ: وہ سنتے ہیں]