| Qari: |
The ones whom the angels take in death, [being] good and pure; [the angels] will say, "Peace be upon you. Enter Paradise for what you used to do."
(ان کی کیفیت یہ ہے کہ) جب فرشتے ان کی جانیں نکالنے لگتے ہیں اور یہ (کفر وشرک سے) پاک ہوتے ہیں تو سلام علیکم کہتے ہیں (اور کہتے ہیں کہ) جو عمل تم کیا کرتے تھے ان کے بدلے میں بہشت میں داخل ہوجاؤ
[الَّذِيْنَ: وہ جو کہ] [تَتَوَفّٰىهُمُ: ان کی جان نکالتے ہیں] [الْمَلٰۗىِٕكَةُ: فرشتے] [طَيِّبِيْنَ: پاک ہوتے ہیں] [يَقُوْلُوْنَ: وہ کہتے ہیں] [سَلٰمٌ: سلامتی] [عَلَيْكُمُ: تم پر] [ادْخُلُوا: تم داخل ہو] [الْجَنَّةَ: جنت] [بِمَا: اس کے بدلے جو] [كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ: تم کرتے تھے (اعمال)]