| Qari: |
Gardens of perpetual residence, which they will enter, beneath which rivers flow. They will have therein whatever they wish. Thus does Allah reward the righteous -
(وہ) بہشت جاودانی (ہیں) جن میں وہ داخل ہوں گے ان کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں وہاں جو چاہیں گے ان کے لیے میسر ہوگا۔ خدا پرہیزگاروں کو ایسا ہی بدلہ دیتا ہے
[جَنّٰتُ: باغات] [عَدْنٍ: ہمیشگی] [يَّدْخُلُوْنَهَا: وہ ان میں دخل ہوں گے] [تَجْرِيْ: بہتی ہیں] [مِنْ تَحْتِهَا: ان کے نیچے سے] [الْاَنْهٰرُ: نہریں] [لَهُمْ: انکے لیے] [فِيْهَا: وہاں] [مَا يَشَاۗءُوْنَ: جو وہ چاہیں گے] [كَذٰلِكَ: ایسی ہی] [يَجْزِي: جزا دیتا ہے] [اللّٰهُ: اللہ] [الْمُتَّقِيْنَ: پرہیزگار (جمع)]