| Qari: |
They are, [in fact], dead, not alive, and they do not perceive when they will be resurrected.
لاشیں ہیں بےجان۔ ان کو یہ بھی تو معلوم نہیں کہ اٹھائے کب جائیں گے
[اَمْوَاتٌ: مردے] [غَيْرُ: نہیں] [اَحْيَاۗءٍ: زندہ] [وَمَا يَشْعُرُوْنَ: اور وہ نہیں جانتے] [اَيَّانَ: کب] [يُبْعَثُوْنَ: وہ اٹھائے جائیں گے]