وَ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَا یَخۡلُقُوۡنَ شَیۡئًا وَّ ہُمۡ یُخۡلَقُوۡنَ ﴿ؕ۲۰﴾

(20 - النحل)

Qari:


And those they invoke other than Allah create nothing, and they [themselves] are created.

اور جن لوگوں کو یہ خدا کے سوا پکارتے ہیں وہ کوئی چیز بھی تو نہیں بناسکتے بلکہ خود ان کو اور بناتے ہیں

[وَالَّذِيْنَ: اور جنہیں] [يَدْعُوْنَ: وہ پکارتے ہیں] [مِنْ دُوْنِ: سوائے] [اللّٰهِ: اللہ] [لَا يَخْلُقُوْنَ: وہ پیدا نہیں کرتے] [شَيْـــًٔـا: کچھ بھی] [وَّهُمْ: اور وہ (خود)] [يُخْلَقُوْنَ: پیدا کیے گئے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer