| Qari: |
And We gave him good in this world, and indeed, in the Hereafter he will be among the righteous.
اور ہم نے ان کو دنیا میں بھی خوبی دی تھی۔ اور وہ آخرت میں بھی نیک لوگوں میں ہوں گے
[وَاٰتَيْنٰهُ: اور اس کو دی ہم نے] [فِي الدُّنْيَا: دنیا میں] [حَسَـنَةً: بھلائی] [وَاِنَّهٗ: اور بیشک وہ] [فِي الْاٰخِرَةِ: آخرت میں] [لَمِنَ: البتہ۔ سے] [الصّٰلِحِيْنَ: نیکو کار (جمع)]