| Qari: |
Then We revealed to you, [O Muhammad], to follow the religion of Abraham, inclining toward truth; and he was not of those who associate with Allah.
پھر ہم نے تمہاری طرف وحی بھیجی کہ دین ابراہیم کی پیروی اختیار کرو جو ایک طرف کے ہو رہے تھے اور مشرکوں میں سے نہ تھے
[ثُمَّ: پھر] [اَوْحَيْنَآ: وحی بھیجی ہم نے] [اِلَيْكَ: تمہاری طرف] [اَنِ: کہ] [اتَّبِعْ: پیروی کرو تم] [مِلَّةَ: دین] [اِبْرٰهِيْمَ: ابراہیم] [حَنِيْفًا: یک رخ] [وَمَا كَانَ: اور نہ تھے وہ] [مِنَ: سے] [الْمُشْرِكِيْنَ: مشرک (جمع)]