شَاکِرًا لِّاَنۡعُمِہٖ ؕ اِجۡتَبٰہُ وَ ہَدٰىہُ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ﴿۱۲۱﴾

(121 - النحل)

Qari:


[He was] grateful for His favors. Allah chose him and guided him to a straight path.

اس کی نعمتوں کے شکرگزار تھے۔ خدا نے ان کو برگزیدہ کیا تھا اور (اپنی) سیدھی راہ پر چلایا تھا

[شَاكِرًا: شکر گزار] [لِّاَنْعُمِهٖ: اس کی نعمتوں کے لیے] [اِجْتَبٰىهُ: اس نے اسے چن لیا] [وَ هَدٰىهُ: اور اس کی رہنمائی کی] [اِلٰى: طرف] [صِرَاطٍ مُّسْتَــقِيْمٍ: سیدھی راہ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer