Assuredly, it is they, in the Hereafter, who will be the losers.
کچھ شک نہیں کہ یہ آخرت میں خسارہ اٹھانے والے ہوں گے
[لَا جَرَمَ: کچھ شک نہیں] [اَنَّهُمْ: کہ وہ] [فِي الْاٰخِرَةِ: آخرت میں] [هُمُ: وہ] [الْخٰسِرُوْنَ: خسارہ اٹھانے والے]