| Qari: |
Those are the ones over whose hearts and hearing and vision Allah has sealed, and it is those who are the heedless.
یہی لوگ ہیں جن کے دلوں پر اور کانوں پر اور آنکھوں پر خدا نے مہر لگا رکھی ہے۔ اور یہی غفلت میں پڑے ہوئے ہیں
[اُولٰۗىِٕكَ: یہی لوگ] [الَّذِيْنَ: وہ جو کہ] [طَبَعَ اللّٰهُ: اللہ نے مہر لگا دی] [عَلٰي: پر] [قُلُوْبِهِمْ: ان کے دل] [وَسَمْعِهِمْ: اور ان کے کان] [وَاَبْصَارِهِمْ: ان کی آنکھیں] [وَاُولٰۗىِٕكَ: اور یہی لوگ] [هُمُ: وہ] [الْغٰفِلُوْنَ: غافل (جمع)]