| Qari: |
That is because they preferred the worldly life over the Hereafter and that Allah does not guide the disbelieving people.
یہ اس لئے کہ انہوں نے دنیا کی زندگی کو آخرت کے مقابلے میں عزیز رکھا۔ اور اس لئے خدا کافر لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا
[ذٰلِكَ: یہ] [بِاَنَّهُمُ: اس لیے کہ وہ] [اسْتَحَبُّوا: انہوں نے پسند کیا] [الْحَيٰوةَ الدُّنْيَا: زندگی دنیا] [عَلَي: پر] [الْاٰخِرَةِ: آخرت] [وَاَنَّ: اور یہ کہ] [اللّٰهَ: اللہ] [لَا يَهْدِي: ہدایت نہیں دیتا] [الْقَوْمَ: لوگ] [الْكٰفِرِيْنَ: کافر (جمع)]