Qari: |
That is the True Day; so he who wills may take to his Lord a [way of] return.
یہ دن برحق ہے۔ پس جو شخص چاہے اپنے پروردگار کے پاس ٹھکانہ بنا ئے
[ذٰلِكَ: یہ ہے] [ الْيَوْمُ الْحَقُّ ۚ: دن برحق] [ فَمَنْ: پس جو کوئی] [ شَاۗءَ: چاہے] [ اتَّخَذَ: بنالے] [ اِلٰى رَبِّهٖ: اپنے رب کی طرف] [ مَاٰبًا: ٹھکانہ]