یَوۡمَ یَقُوۡمُ الرُّوۡحُ وَ الۡمَلٰٓئِکَۃُ صَفًّا ؕ٭ۙ لَّا یَتَکَلَّمُوۡنَ اِلَّا مَنۡ اَذِنَ لَہُ الرَّحۡمٰنُ وَ قَالَ صَوَابًا ﴿۳۸﴾

(38 - النَّبَاِ)

Qari:


The Day that the Spirit and the angels will stand in rows, they will not speak except for one whom the Most Merciful permits, and he will say what is correct.

جس دن روح (الامین) اور فرشتے صف باندھ کر کھڑے ہوں گے تو کوئی بول نہ سکے گا مگر جس کو (خدائے رحمٰن) اجازت بخشے اور اس نے بات بھی درست کہی ہو

[يَوْمَ: جس دن] [ يَقُوْمُ الرُّوْحُ: قیام کریں گے روح/ روح الامین] [ وَالْمَلٰۗىِٕكَةُ : اور فرشتے] [صَفًّا ٷ: صف در صف] [ لَّا يَتَكَلَّمُوْنَ: نہ کلام کرسکیں گے/ نہ بات کرسیں گے] [ اِلَّا : مگر] [مَنْ اَذِنَ: جس کو اجازت دے ] [ لَهُ: اس کے لئے] [ الرَّحْمٰنُ: رحمن] [ وَقَالَ صَوَابًا: اور وہ کہے درست بات]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer