So which of the favors of your Lord would you deny?
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
[فَبِاَيِّ اٰلَاۗءِ: تو ساتھ کون سی نعمتوں کے] [ رَبِّكُمَا : اپنے رب کی تم دونوں] [تُكَذِّبٰنِ : تم دونوں جھٹلاؤ گے]