یُرۡسَلُ عَلَیۡکُمَا شُوَاظٌ مِّنۡ نَّارٍ ۬ۙ وَّ نُحَاسٌ فَلَا تَنۡتَصِرٰنِ ﴿ۚ۳۵﴾

(35 - الرحمٰن)

Qari:


There will be sent upon you a flame of fire and smoke, and you will not defend yourselves.

تم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑ دیا جائے گا تو پھر تم مقابلہ نہ کرسکو گے

[يُرْسَلُ عَلَيْكُمَا: چھوڑ دیا جائے گا تم پر] [ شُوَاظٌ : شعلہ] [مِّنْ نَّارٍ ڏ : آگ میں سے] [وَّنُحَاسٌ : اور دھواں] [فَلَا تَنْتَــصِرٰنِ : تو نہ تم دونوں مقابلہ کرسکو گے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer