Then he was a clinging clot, and [Allah] created [his form] and proportioned [him]
پھر لوتھڑا ہوا پھر (خدا نے) اس کو بنایا پھر (اس کے اعضا کو) درست کیا
[ثُمَّ كَانَ : پھر وہ ہوا] [عَلَقَةً : جما ہوا خون] [فَخَلَقَ : پھر اس نے اسے پیدا کیا] [فَسَوّٰى : پھر اسے درست کیا]