Had he not been a sperm from semen emitted?
کیا وہ منی کا جو رحم میں ڈالی جاتی ہے ایک قطرہ نہ تھا؟
[اَلَمْ يَكُ : کیا نہ تھا] [نُطْفَةً : نطفہ] [مِّنْ مَّنِيٍّ : منی کا، سے] [يُّمْـنٰى : ٹپکایاگیا]