And made of him two mates, the male and the female.
پھر اس کی دو قسمیں بنائیں (ایک) مرد اور (ایک) عورت
[فَجَــعَلَ : پھر بنائے] [مِنْهُ : اس سے] [الزَّوْجَيْنِ : دو جوڑے (قسمیں)] [الذَّكَرَ وَالْاُنْثٰى : مرد اور عورت]