وَ لَا یَصُدُّنَّکَ عَنۡ اٰیٰتِ اللّٰہِ بَعۡدَ اِذۡ اُنۡزِلَتۡ اِلَیۡکَ وَ ادۡعُ اِلٰی رَبِّکَ وَ لَا تَکُوۡنَنَّ مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ ﴿ۚ۸۷﴾

(87 - القصص)

Qari:


And never let them avert you from the verses of Allah after they have been revealed to you. And invite [people] to your Lord. And never be of those who associate others with Allah.

اور وہ تمہیں خدا کی آیتوں کی تبلیغ سے بعد اس کے کہ وہ تم پر نازل ہوچکی ہیں روک نہ دیں اور اپنے پروردگار کو پکارتے رہو اور مشرکوں میں ہرگز نہ ہو جیو

[وَلَا يَصُدُّنَّكَ: اور وہ تمہیں ہرگز نہ روکیں] [عَنْ: سے] [اٰيٰتِ اللّٰهِ: اللہ کے احکام] [بَعْدَ: بعد] [اِذْ: جبکہ] [اُنْزِلَتْ: نازل کیے گئے] [اِلَيْكَ: تمہاری طرف] [وَادْعُ: اور آپ بلائیں] [اِلٰى رَبِّكَ: اپنے رب کی طرف] [وَ: اور] [لَا تَكُوْنَنَّ: تم ہرگز نہ ہونا] [مِنَ: سے] [الْمُشْرِكِيْنَ: جمع مشرک]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer