وَ مَا کُنۡتَ تَرۡجُوۡۤا اَنۡ یُّلۡقٰۤی اِلَیۡکَ الۡکِتٰبُ اِلَّا رَحۡمَۃً مِّنۡ رَّبِّکَ فَلَا تَکُوۡنَنَّ ظَہِیۡرًا لِّلۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۫۸۶﴾

(86 - القصص)

Qari:


And you were not expecting that the Book would be conveyed to you, but [it is] a mercy from your Lord. So do not be an assistant to the disbelievers.

اور تمہیں اُمید نہ تھی کہ تم پر کتاب نازل کی جائے گی۔ مگر تمہارے پروردگار کی مہربانی سے (نازل ہوئی) تو تم ہرگز کافروں کے مددگار نہ ہونا

[وَمَا كُنْتَ: اور تم نہ تھے] [تَرْجُوْٓا: امید رکھتے] [اَنْ يُّلْقٰٓى: کہ اتاری جائے گی] [اِلَيْكَ: تمہاری طرف] [الْكِتٰبُ: کتاب] [اِلَّا: مگر] [رَحْمَةً: رحمت] [مِّنْ: سے] [رَّبِّكَ: تمہارا رب] [فَلَا تَكُوْنَنَّ: سو تو ہرگز نہ ہوتا] [ظَهِيْرًا: مددگار] [لِّـلْكٰفِرِيْنَ: کافروں کے لیے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer