| Qari: |
And do not invoke with Allah another deity. There is no deity except Him. Everything will be destroyed except His Face. His is the judgement, and to Him you will be returned.
اور خدا کے ساتھ کسی اور کو معبود (سمجھ کر) نہ پکارنا اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اس کی ذات (پاک) کے سوا ہر چیز فنا ہونے والی ہے۔ اسی کا حکم ہے اور اسی کی طرف تم لوٹ کر جاؤ گے
[وَلَا تَدْعُ: اور نہ پکارو تم] [مَعَ اللّٰهِ: اللہ کے ساتھ] [ اِلٰــهًا: کوئی معبود] [اٰخَرَ: دوسرا] [لَآ: نہیں] [اِلٰهَ: کوئی معبود] [اِلَّا هُوَ: اس کے سوا] [كُلُّ شَيْءٍ: ہر چیز] [هَالِكٌ: فنا ہونے والی] [اِلَّا: سوا اس کی ذات] [وَجْهَهٗ: اس کی ذات] [لَهُ: اسی کے لیے۔ کا] [الْحُكْمُ: حکم] [وَ: اور] [اِلَيْهِ: اس کی طرف] [تُرْجَعُوْنَ: تم لوٹ کر جاؤگے]