| Qari: |
And out of His mercy He made for you the night and the day that you may rest therein and [by day] seek from His bounty and [that] perhaps you will be grateful.
اور اس نے اپنی رحمت سے تمہارے لئے رات کو اور دن کو بنایا تاکہ تم اس میں آرام کرو اور اس میں اس کا فضل تلاش کرو اور تاکہ شکر کرو
[وَمِنْ رَّحْمَتِهٖ: اور اپنی رحمت سے] [جَعَلَ لَكُمُ: اس نے تمہارے لیے بنایا] [الَّيْلَ: رات] [وَالنَّهَارَ: اور دن] [لِتَسْكُنُوْا: تاکہ تم آرام کرو] [فِيْهِ: اس میں] [وَلِتَبْتَغُوْا: اور تاکہ تم تلاش کرو] [مِنْ فَضْلِهٖ: اس کا فضل (روزی)] [وَلَعَلَّكُمْ: اور تاکہ تم] [تَشْكُرُوْنَ: تم شکر کرو]