| Qari: |
Say, "Have you considered: if Allah should make for you the day continuous until the Day of Resurrection, what deity other than Allah could bring you a night in which you may rest? Then will you not see?"
کہو تو بھلا دیکھو تو اگر خدا تم پر ہمیشہ قیامت تک دن کئے رہے تو خدا کے سوا کون معبود ہے کہ تم کو رات لا دے جس میں تم آرام کرو۔ تو کیا تم دیکھتے نہیں؟
[قُلْ: فرما دیں] [اَرَءَيْتُمْ: بھلا تم دیکھو تو] [اِنْ: اگر] [جَعَلَ: بنائے (رکھے)] [اللّٰهُ: اللہ] [عَلَيْكُمُ: تم پر] [النَّهَارَ: دن] [سَرْمَدًا: ہمیشہ] [اِلٰى: تک] [يَوْمِ الْقِيٰمَةِ: روز قیامت] [مَنْ: کون] [اِلٰهٌ: معبود] [غَيْرُ اللّٰهِ: اللہ کے سوا] [يَاْتِيْكُمْ: لے آئے تمہارے لیے] [بِلَيْلٍ: رات] [تَسْكُنُوْنَ: تم آرام کرو] [فِيْهِ: اس میں] [اَفَلَا تُبْصِرُوْنَ: تو کیا تمہیں سوجھتا نہیں]