Qari: |
Those will be given their reward twice for what they patiently endured and [because] they avert evil through good, and from what We have provided them they spend.
ان لوگوں کو دگنا بدلہ دیا جائے گا کیونکہ صبر کرتے رہے ہیں اور بھلائی کے ساتھ برائی کو دور کرتے ہیں اور جو (مال) ہم نے اُن کو دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں
[اُولٰۗىِٕكَ: یہی لوگ] [يُؤْتَوْنَ: دیا جائے گا انہیں] [اَجْرَهُمْ: ان کا اجر] [مَّرَّتَيْنِ: دہرا] [بِمَا صَبَرُوْا: اس لیے کہ انہوں نے صبر کیا] [وَيَدْرَءُوْنَ: اور دور کرتے ہیں] [بِالْحَسَنَةِ: بھلائی سے] [السَّيِّئَةَ: برائی کو] [وَمِمَّا: اور اس سے جو] [رَزَقْنٰهُمْ: ہم نے دیا انہیں] [يُنْفِقُوْنَ: وہ خرچ کرتے ہیں]