وَ اِذَا سَمِعُوا اللَّغۡوَ اَعۡرَضُوۡا عَنۡہُ وَ قَالُوۡا لَنَاۤ اَعۡمَالُنَا وَ لَکُمۡ اَعۡمَالُکُمۡ ۫ سَلٰمٌ عَلَیۡکُمۡ ۫ لَا نَبۡتَغِی الۡجٰہِلِیۡنَ ﴿۵۵﴾

(55 - القصص)

Qari:


And when they hear ill speech, they turn away from it and say, "For us are our deeds, and for you are your deeds. Peace will be upon you; we seek not the ignorant."

اور جب بیہودہ بات سنتے ہیں تو اس سے منہ پھیر لیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم کو ہمارے اعمال اور تم کو تمہارے اعمال۔ تم کو سلام۔ ہم جاہلوں کے خواستگار نہیں ہیں

[وَاِذَا: ور جب] [سَمِعُوا: وہ سنتے ہیں] [اللَّغْوَ: بیہودہ بات] [اَعْرَضُوْا: وہ کنارہ کرتے ہیں] [عَنْهُ: اس سے] [وَقَالُوْا: اور کہتے ہیں] [لَنَآ اَعْمَالُنَا: ہمارے لیے ہمارے عمل] [وَلَكُمْ: اور تمہارے لیے] [اَعْمَالُكُمْ: تمہارے عمل (جمع)] [سَلٰمٌ: سلام] [عَلَيْكُمْ: تم پر] [لَا نَبْتَغِي: ہم نہیں چاہتے] [الْجٰهِلِيْنَ: جاہل (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer