وَ اِذَا یُتۡلٰی عَلَیۡہِمۡ قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِہٖۤ اِنَّہُ الۡحَقُّ مِنۡ رَّبِّنَاۤ اِنَّا کُنَّا مِنۡ قَبۡلِہٖ مُسۡلِمِیۡنَ ﴿۵۳﴾

(53 - القصص)

Qari:


And when it is recited to them, they say, "We have believed in it; indeed, it is the truth from our Lord. Indeed we were, [even] before it, Muslims [submitting to Allah]."

اور جب (قرآن) اُن کو پڑھ کر سنایا جاتا ہے تو کہتے ہیں کہ ہم اس پر ایمان لے آئے بیشک وہ ہمارے پروردگار کی طرف سے برحق ہے اور ہم تو اس سے پہلے کے حکمبردار ہیں

[وَاِذَا: اور جب] [يُتْلٰى عَلَيْهِمْ: پڑھا جاتا ہے ان پر (سامنے)] [قَالُوْٓا: وہ کہتے ہیں] [اٰمَنَّا بِهٖٓ: ہم ایمان لائے اس پر] [اِنَّهُ: بیشک یہ] [الْحَقُّ: حق] [مِنْ رَّبِّنَآ: ہمارے رب (کیطرف) سے] [اِنَّا كُنَّا: بیشک ہم تھے] [مِنْ قَبْلِهٖ: اس کے پہلے ہی] [مُسْلِمِيْنَ: فرماں بردار]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer