Qari: |
But if they do not respond to you - then know that they only follow their [own] desires. And who is more astray than one who follows his desire without guidance from Allah? Indeed, Allah does not guide the wrongdoing people.
پھر اگر یہ تمہاری بات قبول نہ کریں تو جان لو کہ یہ صرف اپنی خواہشوں کی پیروی کرتے ہیں۔ اور اس سے زیادہ کون گمراہ ہوگا جو خدا کی ہدایت کو چھوڑ کر اپنی خواہش کے پیچھے چلے۔ بیشک خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا
[فَاِنْ: پھر اگر] [لَّمْ يَسْتَجِيْبُوْا: وہ قبول نہ کریں] [لَكَ: تمہارے لیے (تمہاری بات)] [فَاعْلَمْ: تو جان لو] [اَنَّمَا: کہ صرف] [يَتَّبِعُوْنَ: وہ پیروی کرتے ہیں] [اَهْوَاۗءَهُمْ: اپنی خواہشات] [وَمَنْ: اور کون] [اَضَلُّ: زیادہ گمراہ] [مِمَّنِ اتَّبَعَ: اس سے جس نے پیروی کی] [هَوٰىهُ: اپنی خواہش] [بِغَيْرِ هُدًى: ہدایت کے بغیر] [مِّنَ اللّٰهِ: اللہ سے (منجانب اللہ)] [اِنَّ اللّٰهَ: بیشک اللہ] [لَا يَهْدِي: ہدایت نہیں دیتا] [الْقَوْمَ الظّٰلِمِيْنَ: ظالم لوگّ (جمع)]