قُلۡ فَاۡتُوۡا بِکِتٰبٍ مِّنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ ہُوَ اَہۡدٰی مِنۡہُمَاۤ اَتَّبِعۡہُ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۴۹﴾

(49 - القصص)

Qari:


Say, "Then bring a scripture from Allah which is more guiding than either of them that I may follow it, if you should be truthful."

کہہ دو کہ اگر سچے ہو تو تم خدا کے پاس سے کوئی کتاب لے آؤ جو ان دونوں (کتابوں) سے بڑھ کر ہدایت کرنے والی ہو۔ تاکہ میں بھی اسی کی پیروی کروں

[قُلْ: فرما دیں] [فَاْتُوْا: پس لاؤ] [بِكِتٰبٍ: کوئی کتاب] [مِّنْ: سے] [عِنْدِ اللّٰهِ: اللہ کے پاس] [هُوَ: وہ] [اَهْدٰى: زیادہ ہدایت] [مِنْهُمَآ: ان دونوں سے] [اَتَّبِعْهُ: میں پیروی کروں اس کی] [اِنْ كُنْتُمْ: اگر تم ہو] [صٰدِقِيْنَ: سچے (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer