وَ لَقَدۡ وَصَّلۡنَا لَہُمُ الۡقَوۡلَ لَعَلَّہُمۡ یَتَذَکَّرُوۡنَ ﴿ؕ۵۱﴾

(51 - القصص)

Qari:


And We have [repeatedly] conveyed to them the Qur'an that they might be reminded.

اور ہم پے درپے اُن لوگوں کے پاس (ہدایت کی) باتیں بھیجتے رہے ہیں تاکہ نصیحت پکڑیں

[وَلَقَدْ وَصَّلْنَا: اور البتہ ہم نے مسلسل بھیجا] [لَـهُمُ: ان کے لیے] [الْقَوْلَ:(اپنا) کلام] [لَعَلَّهُمْ: تاکہ وہ] [يَتَذَكَّرُوْنَ: نصیحت پکڑیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer