وَ نُرِیۡدُ اَنۡ نَّمُنَّ عَلَی الَّذِیۡنَ اسۡتُضۡعِفُوۡا فِی الۡاَرۡضِ وَ نَجۡعَلَہُمۡ اَئِمَّۃً وَّ نَجۡعَلَہُمُ الۡوٰرِثِیۡنَ ۙ﴿۵﴾

(5 - القصص)

Qari:


And We wanted to confer favor upon those who were oppressed in the land and make them leaders and make them inheritors

اور ہم چاہتے تھے کہ جو لوگ ملک میں کمزور کر دیئے گئے ہیں اُن پر احسان کریں اور اُن کو پیشوا بنائیں اور انہیں (ملک کا) وارث کریں

[وَنُرِيْدُ: اور ہم چاہتے تھے] [اَنْ: کہ] [نَّمُنَّ: ہم احسان کریں] [عَلَي الَّذِيْنَ: ان لوگوں پر جو] [اسْتُضْعِفُوْا: کمزور کر دئیے گئے تھے] [فِي الْاَرْضِ: زمین (ملک) میں] [وَنَجْعَلَهُمْ: اور ہم بنائیں انہیں] [اَىِٕمَّةً: پیشوا (جمع)] [وَّنَجْعَلَهُمُ: اور ہم بنائیں انہیں] [الْوٰرِثِيْنَ: وارث (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer