وَ نُمَکِّنَ لَہُمۡ فِی الۡاَرۡضِ وَ نُرِیَ فِرۡعَوۡنَ وَ ہَامٰنَ وَ جُنُوۡدَہُمَا مِنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا یَحۡذَرُوۡنَ ﴿۶﴾

(6 - القصص)

Qari:


And establish them in the land and show Pharaoh and [his minister] Haman and their soldiers through them that which they had feared.

اور ملک میں ان کو قدرت دیں اور فرعون اور ہامان اور اُن کے لشکر کو وہ چیزیں دکھا دیں جس سے وہ ڈرتے تھے

[وَنُمَكِّنَ: اور ہم قدرت (حکومت) دیں] [لَهُمْ: انہیں] [فِي الْاَرْضِ: زمین (ملک) میں] [وَنُرِيَ: اور ہم دکھا دیں] [فِرْعَوْنَ: فرعون] [وَهَامٰنَ: اور ہامان] [وَجُنُوْدَهُمَا: اور ان کے لشکر] [مِنْهُمْ: ان اسے] [مَّا: جس چیز] [كَانُوْا يَحْذَرُوْنَ: وہ ڈرتے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer