Qari: |
Indeed, Pharaoh exalted himself in the land and made its people into factions, oppressing a sector among them, slaughtering their [newborn] sons and keeping their females alive. Indeed, he was of the corrupters.
کہ فرعون نے ملک میں سر اُٹھا رکھا تھا اور وہاں کے باشندوں کو گروہ گروہ بنا رکھا تھا اُن میں سے ایک گروہ کو (یہاں تک) کمزور کر دیا تھا کہ اُن کے بیٹوں کو ذبح کر ڈالتا اور اُن کی لڑکیوں کو زندہ رہنے دیتا۔ بیشک وہ مفسدوں میں تھا
[اِنَّ: بیشک] [فِرْعَوْنَ: فرعون] [عَلَا: سرکشی کر رہا تھا] [فِي الْاَرْضِ: زمین (ملک) میں] [وَجَعَلَ: اور اس نے کردیا] [اَهْلَهَا: اس کے باشندے] [شِيَعًا: الگ الگ گروہ] [يَّسْتَضْعِفُ: کمزور کر رکھا تھا] [طَاۗىِٕفَةً: ایک گروہ] [مِّنْهُمْ: ان میں سے] [يُذَ بِّحُ: ان کے بیٹوں کے] [اَبْنَاۗءَهُمْ: ان کے بیٹوں کو] [وَيَسْتَحْيٖ: اور زندہ چھوڑ دیتا تھا] [نِسَاۗءَهُمْ: ان کی عورتوں کو] [اِنَّهٗ: بیشک وہ] [كَانَ: تھا] [مِنَ: سے] [الْمُفْسِدِيْنَ: مفسد (جمع)]