Qari: |
So We took him and his soldiers and threw them into the sea. So see how was the end of the wrongdoers.
تو ہم نے اُن کو اور اُن کے لشکروں کو پکڑلیا اور دریا میں ڈال دیا۔ سو دیکھ لو ظالموں کا کیسا انجام ہوا
[فَاَخَذْنٰهُ: تو ہم نے پکڑا اسے] [وَجُنُوْدَهٗ: اور اس کا لشکر] [فَنَبَذْنٰهُمْ: پھر ہم نے پھینک دیا انہیں] [فِي الْيَمِّ: دریا میں] [فَانْــظُرْ: سو دیکھو] [كَيْفَ: کیسا] [كَانَ: ہوا] [عَاقِبَةُ: انجام] [الظّٰلِمِيْنَ: ظالم (جمع)]