وَ جَعَلۡنٰہُمۡ اَئِمَّۃً یَّدۡعُوۡنَ اِلَی النَّارِ ۚ وَ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ لَا یُنۡصَرُوۡنَ ﴿۴۱﴾

(41 - القصص)

Qari:


And We made them leaders inviting to the Fire, and on the Day of Resurrection they will not be helped.

اور ہم نے ان کو پیشوا بنایا تھا وہ (لوگوں) کو دوزخ کی طرف بلاتے تھے اور قیامت کے دن اُن کی مدد نہیں کی جائے گی

[وَ: اور] [جَعَلْنٰهُمْ: ہم نے بنایا انہیں] [اَىِٕمَّةً: سردار] [يَّدْعُوْنَ: وہ بلاتے ہیں] [اِلَى النَّارِ: جہنم کی طرف] [وَ: اور] [يَوْمَ الْقِيٰمَةِ: روز قیامت] [لَا يُنْصَرُوْنَ: وہ مدد نہ دئیے جائیں گے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer