وَ اسۡتَکۡبَرَ ہُوَ وَ جُنُوۡدُہٗ فِی الۡاَرۡضِ بِغَیۡرِ الۡحَقِّ وَ ظَنُّوۡۤا اَنَّہُمۡ اِلَیۡنَا لَا یُرۡجَعُوۡنَ ﴿۳۹﴾

(39 - القصص)

Qari:


And he was arrogant, he and his soldiers, in the land, without right, and they thought that they would not be returned to Us.

اور وہ اور اس کے لشکر ملک میں ناحق مغرور ہورہے تھے اور خیال کرتے تھے کہ وہ ہماری طرف لوٹ کر نہیں آئیں گے

[وَاسْـتَكْبَرَ: اور مغرور ہوگیا] [هُوَ: وہ] [وَجُنُوْدُهٗ: اور اس کا لشکر] [فِي الْاَرْضِ: زمین (دنیا) میں] [بِغَيْرِ الْحَقِّ: ناحق] [وَظَنُّوْٓا: اور وہ سمجھ بیٹھے] [اَنَّهُمْ: کہ وہ] [اِلَيْنَا: ہماری طرف] [لَا يُرْجَعُوْنَ: نہیں لوٹائے جائیں گے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer