Qari: |
We recite to you from the news of Moses and Pharaoh in truth for a people who believe.
(اے محمدﷺ) ہم تمہیں موسٰی اور فرعون کے کچھ حالات مومن لوگوں کو سنانے کے لئے صحیح صحیح سناتے ہیں
[نَتْلُوْا: ہم پڑھتے ہیں] [عَلَيْكَ: تم پر] [مِنْ نَّبَاِ: کچھ خبر (احوال)] [مُوْسٰى: موسی] [وَفِرْعَوْنَ: اور فرعون] [بِالْحَقِّ: ٹھیک ٹھیک] [لِقَوْمٍ يُّؤْمِنُوْنَ: ان لوگوں کے لیے جو ایمان رکھتے ہیں]