وَ اَنۡ اَلۡقِ عَصَاکَ ؕ فَلَمَّا رَاٰہَا تَہۡتَزُّ کَاَنَّہَا جَآنٌّ وَّلّٰی مُدۡبِرًا وَّ لَمۡ یُعَقِّبۡ ؕ یٰمُوۡسٰۤی اَقۡبِلۡ وَ لَا تَخَفۡ ۟ اِنَّکَ مِنَ الۡاٰمِنِیۡنَ ﴿۳۱﴾

(31 - القصص)

Qari:


And [he was told], "Throw down your staff." But when he saw it writhing as if it was a snake, he turned in flight and did not return. [Allah said], "O Moses, approach and fear not. Indeed, you are of the secure.

اور یہ کہ اپنی لاٹھی ڈالدو۔ جب دیکھا کہ وہ حرکت کر رہی ہے گویا سانپ ہے، تو پیٹھ پھیر کر چل دیئے اور پیچھے پھر کر بھی نہ دیکھا۔ (ہم نے کہا کہ) موسٰی آگے آؤ اور ڈرومت تم امن پانے والوں میں ہو

[وَاَنْ: اور یہ کہ] [اَلْقِ: ڈالو] [عَصَاكَ: اپنا عصا] [فَلَمَّا رَاٰهَا: پھر جب اس نے اسے دیکھا] [تَهْتَزُّ: لہراتے ہوئے] [كَاَنَّهَا: گویا کہ وہ] [جَاۗنٌّ: سانپ] [وَّلّٰى: وہ لوٹا] [مُدْبِرًا: پیٹھ پھیر کر] [وَّ: اور] [َمْ يُعَقِّبْ: پیچھے مڑ کر نہ دیکھا] [يٰمُوْسٰٓي: اے موسی] [اَقْبِلْ: آگے آ] [وَلَا تَخَفْ: اور تو ڈر نہیں] [اِنَّكَ: بیشک تو] [مِنَ: سے] [الْاٰمِنِيْنَ: امن پانے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer