اُسۡلُکۡ یَدَکَ فِیۡ جَیۡبِکَ تَخۡرُجۡ بَیۡضَآءَ مِنۡ غَیۡرِ سُوۡٓءٍ ۫ وَّ اضۡمُمۡ اِلَیۡکَ جَنَاحَکَ مِنَ الرَّہۡبِ فَذٰنِکَ بُرۡہَانٰنِ مِنۡ رَّبِّکَ اِلٰی فِرۡعَوۡنَ وَ مَلَا۠ئِہٖ ؕ اِنَّہُمۡ کَانُوۡا قَوۡمًا فٰسِقِیۡنَ ﴿۳۲﴾

(32 - القصص)

Qari:


Insert your hand into the opening of your garment; it will come out white, without disease. And draw in your arm close to you [as prevention] from fear, for those are two proofs from your Lord to Pharaoh and his establishment. Indeed, they have been a people defiantly disobedient."

اپنا ہاتھ گریبان میں ڈالو تو بغیر کسی عیب کے سفید نکل آئے گا اور خوف دور ہونے (کی وجہ) سے اپنے بازو کو اپنی طرف سیکڑلو۔ یہ دو دلیلیں تمہارے پروردگار کی طرف سے ہیں (ان کے ساتھ) فرعون اور اس کے درباریوں کے پاس جاؤ کہ وہ نافرمان لوگ ہیں

[اُسْلُكْ: تو ڈال لے] [يَدَكَ: اپنا ہاتھ] [فِيْ جَيْبِكَ: اپنے گریبان] [تَخْــرُجْ: وہ نکلے گا] [بَيْضَاۗءَ: روشن سفید] [مِنْ: سے۔ کے] [غَيْرِ سُوْۗءٍ: بغیر کسی عیب] [وَّاضْمُمْ: اور ملا لینا] [اِلَيْكَ: اپنی طرف] [جَنَاحَكَ: اپنا بازو] [مِنَ الرَّهْبِ: خوف سے] [فَذٰنِكَ: پس یہ دونوں] [بُرْهَانٰنِ: دو دلیلیں] [مِنْ رَّبِّكَ: تیرے رب (کی طرف) سے] [اِلٰى: طرف] [فِرْعَوْنَ: فرعون] [وَمَلَا۟ىِٕهٖ: اور اس کے سردار (جمع)] [اِنَّهُمْ: بیشک وہ] [كَانُوْا: ہیں] [قَوْمًا: ایک گروہ] [فٰسِقِيْنَ: نافرمان]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer