وَ لَمَّا وَرَدَ مَآءَ مَدۡیَنَ وَجَدَ عَلَیۡہِ اُمَّۃً مِّنَ النَّاسِ یَسۡقُوۡنَ ۬۫ وَ وَجَدَ مِنۡ دُوۡنِہِمُ امۡرَاَتَیۡنِ تَذُوۡدٰنِ ۚ قَالَ مَا خَطۡبُکُمَا ؕ قَالَتَا لَا نَسۡقِیۡ حَتّٰی یُصۡدِرَ الرِّعَآءُ ٜ وَ اَبُوۡنَا شَیۡخٌ کَبِیۡرٌ ﴿۲۳﴾

(23 - القصص)

Qari:


And when he came to the well of Madyan, he found there a crowd of people watering [their flocks], and he found aside from them two women driving back [their flocks]. He said, "What is your circumstance?" They said, "We do not water until the shepherds dispatch [their flocks]; and our father is an old man."

اور جب مدین کے پانی (کے مقام) پر پہنچے تو دیکھا کہ وہاں لوگ جمع ہو رہے (اور اپنے چارپایوں کو) پانی پلا رہے ہیں اور ان کے ایک طرف دو عورتیں (اپنی بکریوں کو) روکے کھڑی ہیں۔ موسٰی نے (اُن سے) کہا تمہارا کیا کام ہے۔ وہ بولیں کہ جب تک چرواہے (اپنے چارپایوں کو) لے نہ جائیں ہم پانی نہیں پلا سکتے اور ہمارے والد بڑی عمر کے بوڑھے ہیں

[وَلَمَّا: اور جب] [وَرَدَ: وہ آیا] [مَاۗءَ: پانی] [مَدْيَنَ: مدین] [وَجَدَ: اس نے پایا] [عَلَيْهِ: اس پر] [اُمَّةً: ایک گروہ] [مِّنَ: سے۔ کا] [النَّاسِ: لوگ] [يَسْقُوْنَ: پانی پلا رہے ہیں] [وَوَجَدَ: اور اس نے پایا (دیکھا] [مِنْ دُوْنِهِمُ: ان سے علیحدہ] [امْرَاَتَيْنِ: دو عورتیں] [تَذُوْدٰنِ: روکے ہوئے ہیں] [قَالَ: اس نے کہا] [مَا خَطْبُكُمَا: تمہارا کیا حال ہے] [قَالَتَا: وہ دونوں بولیں] [لَا نَسْقِيْ: ہم پانی نہیں پلاتیں] [حَتّٰى: جب تک کہ] [يُصْدِرَ: واپس لے جائیں] [الرِّعَاۗءُ: چرواہے] [وَاَبُوْنَا: اور ہمارے ابا] [شَيْخٌ كَبِيْرٌ: بہت بوڑھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer