| Qari: |
And when he directed himself toward Madyan, he said, "Perhaps my Lord will guide me to the sound way."
اور جب مدین کی طرف رخ کیا تو کہنے لگے اُمید ہے کہ میرا پروردگار مجھے سیدھا رستہ بتائے
[وَلَمَّا: اور جب] [تَوَجَّهَ: اس نے رخ کیا] [تِلْقَاۗءَ: طرف] [مَدْيَنَ: مدین] [قَالَ: کہا] [عَسٰى: امید ہے] [رَبِّيْٓ: میرا رب] [اَنْ يَّهْدِيَنِيْ: کہ مجھے دکھائے] [سَوَاۗءَ السَّبِيْلِ: سیدھا راستہ]