| Qari: |
So he watered [their flocks] for them; then he went back to the shade and said, "My Lord, indeed I am, for whatever good You would send down to me, in need."
تو موسٰی نے اُن کے لئے (بکریوں کو) پانی پلا دیا پھر سائے کی طرف چلے گئے۔ اور کہنے لگے کہ پروردگار میں اس کا محتاج ہوں کہ تو مجھ پر اپنی نعمت نازل فرمائے
[فَسَقٰى: تو اس نے پانی پلایا] [لَهُمَا: ان کے لیے] [ثُمَّ تَوَلّيٰٓ: پھر وہ پھر آیا] [اِلَى الظِّلِّ: سایہ کی طرف] [فَقَالَ: پھر عرض کیا] [رَبِّ: اے میرے رب] [اِنِّىْ: بیشک میں] [لِمَآ: اس کا جو] [اَنْزَلْتَ: تو اتارے] [اِلَيَّ: میری طرف] [مِنْ خَيْرٍ: کوئی بھلائی (نعمت)] [فَقِيْرٌمحتاج]