قَالَ رَبِّ اِنِّیۡ ظَلَمۡتُ نَفۡسِیۡ فَاغۡفِرۡ لِیۡ فَغَفَرَ لَہٗ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ الۡغَفُوۡرُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۶﴾

(16 - القصص)

Qari:


He said, "My Lord, indeed I have wronged myself, so forgive me," and He forgave him. Indeed, He is the Forgiving, the Merciful.

بولے کہ اے پروردگار میں نے اپنے آپ پر ظلم کیا تو مجھے بخش دے تو خدا نے اُن کو بخش دیا۔ بیشک وہ بخشنے والا مہربان ہے

[قَالَ: اس نے عرض کیا] [رَبِّ: اے میرے رب] [اِنِّىْ: بیشک میں] [ظَلَمْتُ: میں نے ظلم کیا] [نَفْسِيْ: اپنی جان] [فَاغْفِرْ لِيْ: پس بخشدے مجھے] [فَغَفَرَ: تو اس نے بخشدیا] [لَهٗ: اس کو] [اِنَّهٗ: بیشک وہ] [هُوَ: وہی] [الْغَفُوْرُ: بخشنے والا] [الرَّحِيْمُ: نہایت مہربان]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer