Qari: |
He said, "My Lord, for the favor You bestowed upon me, I will never be an assistant to the criminals."
کہنے لگے کہ اے پروردگار تو نے جو مجھ پر مہربانی فرمائی ہے میں (آئندہ) کبھی گنہگاروں کا مددگار نہ بنوں
[قَالَ: اس نے کہا] [رَبِّ بِمَآ: اے میرے رب جیسا کہ] [اَنْعَمْتَ: تونے انعام کیا] [عَلَيَّ: مجھ پر] [فَلَنْ اَكُوْنَ: تو میں ہرگز نہ ہوں گا] [ظَهِيْرًا: مددگار] [لِّلْمُجْرِمِيْنَ: مجرموں کا]