Qari: |
And We had prevented from him [all] wet nurses before, so she said, "Shall I direct you to a household that will be responsible for him for you while they are to him [for his upbringing] sincere?"
اور ہم نے پہلے ہی سے اس پر (دائیوں) کے دودھ حرام کر دیئے تھے۔ تو موسٰی کی بہن نے کہا کہ میں تمہیں ایسے گھر والے بتاؤں کہ تمہارے لئے اس (بچے) کو پالیں اور اس کی خیر خواہی (سے پرورش) کریں
[وَحَرَّمْنَا: اور ہم نے روک رکھا] [عَلَيْهِ: اس سے] [الْمَرَاضِعَ: دودھ پلانیوالی (دوائیاں)] [مِنْ قَبْلُ: پہلے سے] [فَقَالَتْ: وہ (موسی کی بہن) بولی] [هَلْ اَدُلُّكُمْ: کیا میں بتلاؤں تمہیں] [عَلٰٓي اَهْلِ بَيْتٍ: ایک گھر والے] [يَّكْفُلُوْنَهٗ: وہ اس کی پرورش کریں] [لَكُمْ: تمہارے لیے] [وَهُمْ: اور وہ] [لَهٗ: اس کے لیے] [نٰصِحُوْنَ: خیر خواہ]