فَرَدَدۡنٰہُ اِلٰۤی اُمِّہٖ کَیۡ تَقَرَّ عَیۡنُہَا وَ لَا تَحۡزَنَ وَ لِتَعۡلَمَ اَنَّ وَعۡدَ اللّٰہِ حَقٌّ وَّ لٰکِنَّ اَکۡثَرَہُمۡ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿٪۱۳﴾

(13 - القصص)

Qari:


So We restored him to his mother that she might be content and not grieve and that she would know that the promise of Allah is true. But most of the people do not know.

تو ہم نے (اس طریق سے) اُن کو ان کی ماں کے پاس واپس پہنچا دیا تاکہ اُن کی آنکھیں ٹھنڈی ہوں اور وہ غم نہ کھائیں اور معلوم کریں کہ خدا کا وعدہ سچا ہے لیکن یہ اکثر نہیں جانتے

[فَرَدَدْنٰهُ: تو ہم نے لوٹا دیا اس کو] [اِلٰٓى اُمِّهٖ: اس کی ماں کی طرف] [كَيْ تَــقَرَّ: تاکہ ٹھنڈی رہے] [عَيْنُهَا: اس کی آنکھ] [وَلَا تَحْزَنَ: اور وہ غمگین نہ ہو] [وَلِتَعْلَمَ: اور تاکہ جان لے] [اَنَّ: کہ] [وَعْدَ اللّٰهِ: اللہ کا وعدہ] [حَقٌّ: سچا] [وَّلٰكِنَّ: اور لیکن] [اَكْثَرَهُمْ: ان میں سے بیشتر] [لَا يَعْلَمُوْنَ: وہ نہیں جانتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer