وَ قَالَتۡ لِاُخۡتِہٖ قُصِّیۡہِ ۫ فَبَصُرَتۡ بِہٖ عَنۡ جُنُبٍ وَّ ہُمۡ لَا یَشۡعُرُوۡنَ ﴿ۙ۱۱﴾

(11 - القصص)

Qari:


And she said to his sister, "Follow him"; so she watched him from a distance while they perceived not.

اور اس کی بہن سے کہا کہ اس کے پیچھے پیچھے چلی جا تو وہ اُسے دور سے دیکھتی رہی اور ان (لوگوں) کو کچھ خبر نہ تھی

[وَقَالَتْ: اور اس نے (موسی کی والدہ نے) کہا] [لِاُخْتِهٖ: اس کی بہن کو] [قُصِّيْهِ: اس کے پیچھے جا] [فَبَصُرَتْ: پھر دیکھتی رہ] [بِهٖ: اس کو] [عَنْ جُنُبٍ: دور سے] [وَّهُمْ: اور وہ] [لَا يَشْعُرُوْنَ:(حقیقت حال) نہ جانتے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer