| Qari: |
And We have already destroyed your kinds, so is there any who will remember?
اور ہم تمہارے ہم مذہبوں کو ہلاک کرچکے ہیں تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟
[وَلَقَدْ اَهْلَكْنَآ: اور البتہ تحقیق ہلاک کیا ہم نے] [ اَشْيَاعَكُمْ : تمہارے جیسوں کو۔ تمہارے گروہوں کو] [فَهَلْ : تو کیا] [مِنْ مُّدَّكِرٍ : ہے کوئی نصیحت پکڑنے والا]