And everything they did is in written records.
اور جو کچھ انہوں نے کیا، (ان کے) اعمال ناموں میں (مندرج) ہے
[وَكُلُّ شَيْءٍ : اور ہر چیز] [فَعَلُوْهُ : انہوں نے کیا اس کو] [فِي الزُّبُرِ : صحیفوں میں ہے]