| Qari: |
And Our command is but one, like a glance of the eye.
اور ہمارا حکم تو آنکھ کے جھپکنے کی طرح ایک بات ہوتی ہے
[وَمَآ اَمْرُنَآ: اور نہیں حکم ہمارا] [ اِلَّا وَاحِدَةٌ : مگر یکبارگی۔ ایک ہی بار] [كَلَمْحٍۢ : مانند جھپکنے کے] [بِالْبَصَرِ : نگاہ کے]