Indeed, all things We created with predestination.
ہم نے ہر چیز اندازہٴ مقرر کے ساتھ پیدا کی ہے
اِنَّا: بیشک ہم نے] [ كُلَّ شَيْءٍ : ہر چیز کو] [خَلَقْنٰهُ بِقَدَرٍ : پیدا کیا ہم نے اس کو ایک اندازے کے ساتھ]